The intensity of the cold has further increased across the country, with temperatures reaching minus 10.
Posted By: Amjad on 26-12-2025 | 11:59:58Category: Political Videos, Newsمحکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہےگا۔شمال مشرقی/جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ کے چند میدانی اضلاع میں رات کے اوقات دھند کی توقع ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک جبکہ شمالی علاقوں میں شدید سرد رہا۔ آج ریکارڈ کئے گئے کم سے کم درجہ حرارت لہہ منفی10،استور منفی06،گوپس منفی05،اسکردو،ہنزہ، قلات منفی04،کالام ،گلگت،کوئٹہ اوردیر میں منفی03ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔

House Roof Collapses in Gujrat, Three Girls Trapped Under Rubble
Operation Al-Azm Continues in Balochistan
ndh Government Spokesperson Reacts to Mustafa Kamal’s Statement
Pakistan, Kuwait Ink Significant Bilateral Agreement
17 Hours of Torrential Rain - Many Areas of Gujarat Submerged
Heavy Rains Wreak Havoc, Floodwaters Everywhere











