Top Rated Posts ....
Search

National team's 15-member squad announced for T20 series with Sri Lanka

Posted By: Amjad on 28-12-2025 | 11:23:47Category: Political Videos, News


سری لنکا کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے قومی ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم4 اور 5 جنوری 2026 کو مرحلہ وار سری لنکا روانہ ہوگی ۔سلمان علی آغا پاکستانی ٹیم کی قیادت کریں گے۔وکٹ کیپر بلے باز خواجہ نافع کو پہلی بار ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔جبکہ شاداب خان کندھے کی سرجری کے بعد ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں واپس آگئے۔پاکستان اور سری لنکا تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلیں گے، تمام میچز دمبولا میں کھیلے جائیں گے۔ تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز 7 جنوری، 9 اور 11 جنوری کو کھیلے جائیں گے۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Your feedback is important for us, contact us for any queries.