Dispute over arranged marriage, 3 women kidnapped from home, 20 people booked under Terrorism Act
Posted By: Akram on 03-01-2026 | 14:37:09Category: Political Videos, Newsسیہون کے گائوں جان محمد بھٹی میں ملزمان نے گھر میں گھس کر 3 خواتین کو اغوا کر لیا۔ایس ایس پی ظفر صدی کے مطابق یہ واقعہ گائوں جان محمد بھٹی میں پیش آیا جہاں ملزمان نے گھر میں گھس کر 3 خواتین کو اغوا کرلیا۔ایس ایس پی نے بتایا کہ اس حوالے سے 20 افراد پر دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے جب کہ واقعے میں ملوث 2 افراد کو گرفتار بھی کرلیا گیا۔ایس ایس پی کے مطابق کچھ عرصہ قبل ایک نوجوان نے مخالف برادری کی لڑکی سے پسند کی شادی کی تھی، پسند کی شادی کرنے پر دونوں برادری کے درمیان تنازع ہے جس پر مخالفین نیگھر میں گھس کرتینوں خواتین کو اغوا کیا۔انہوں نے مزید بتایا کہ مغوی خواتین کی بازیابی کیلئے چھاپے مارے جا ر ہے ہیں جب کہ اس دوران فائرنگ سے 2 افراد زخمی بھی ہوئے۔

India send statement with Guwahati rout
Horrific traffic accident in Chagai, 7 people killed, 4 injured
Perth Scorchers win Australian cricket league Big Bash title
Gold exceeded $5,000 for the first time in history.
Supreme Court rules in tenancy case, heirs automatically considered owners after owner's death
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif has approved the establishment of stroke management centers in every district.












