Punjab Chief Minister Maryam Nawaz orders early completion of new hospitals
Posted By: Amjad on 11-01-2026 | 16:19:37Category: Political Videos, Newsوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نئے اسپتالوں کی جلد تکمیل کا حکم دے دیا۔نوازشریف کینسراسپتال سرگودھا میں نواز شریف کارڈیالوجی انسٹیٹیوٹ سمیت دیگرکی تکمیل کی ڈیڈ لائن مقرر کر دی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے لاہورمیں نوازشریف کینسراور جناح کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ کو اسی ماہ اوپن کرنے کی ہدایت کی ہے۔نوازشریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ سنٹر کے بیسمنٹ اور گراؤنڈ فلور مکمل ہوگئے۔مریضوں کے لئے ویٹنگ ایریامسجد اور ڈاکٹرز کی رہائشگاہیں بھی مکمل کر لی گئیں۔ پاکستان کے پہلے نوازشریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈریسرچ سنٹر میں ڈاکٹرز اور پروفیشنل سٹاف کی بھرتیاں شروع کر دی گئیں۔وزیراعلیٰ مریم نواز نے لیڈی ولنگڈن اسپتال کی تعمیرنو بھی جلد ازجلد مکمل کرنے کا حکم دیدیا ۔ انکا کہنا تھا کہ نوازشریف انسٹیٹیوٹ آف کینسرٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ سنٹرمیں پاکستان بھر سے آنیوالے ہر کینسر مریض کا علاج ہوگا۔

India send statement with Guwahati rout
Horrific traffic accident in Chagai, 7 people killed, 4 injured
Perth Scorchers win Australian cricket league Big Bash title
Gold exceeded $5,000 for the first time in history.
Supreme Court rules in tenancy case, heirs automatically considered owners after owner's death
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz Sharif has approved the establishment of stroke management centers in every district.












