Top Rated Posts ....
Search

Trump basically decided to help the protesters in Iran.

Posted By: Jabba on 12-01-2026 | 11:15:08Category: Political Videos, News


اسرائیلی میڈیا کا دعوی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں مظاہرین کی مدد کا فیصلہ بنیادی طور پر کرلیا ہے۔زرائع کے مطابق ایران میں مظاہروں کے بعد صدر کو فوجی آپشنز پر بریفنگ دی گئی۔ ایران کی سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنانے کے آپشنز پر غور کیا گیا۔ایران کے خلاف سائبر آپریشنز اور نئی پابندیاں بھی زیر غور ہیں۔اسٹار لنک کے ذریعے ایران میں انٹرنیٹ بحال کرنے کے آپشن پر غور کیا گیا۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Your feedback is important for us, contact us for any queries.