Gold per tola has become more expensive in the country
Posted By: Akram on 13-01-2026 | 14:23:25Category: Political Videos, Newsملک میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ فی تولہ سونے کی قیمت میں 900 روپے اضافہ ہوا، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 81 ہزار 862 روپے ہو گئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 771 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 13 ہزار 118 روپے تک پہنچ گئی۔ صرافہ مارکیٹ ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں اضافے اور مقامی سطح پر طلب میں اضافے کے باعث سونے کی قیمتوں میں یہ اضافہ دیکھنے میں آیا۔

Operation Al-Azm Continues in Balochistan
House Roof Collapses in Gujrat, Three Girls Trapped Under Rubble
ndh Government Spokesperson Reacts to Mustafa Kamal’s Statement
Pakistan, Kuwait Ink Significant Bilateral Agreement
17 Hours of Torrential Rain - Many Areas of Gujarat Submerged
Heavy Rains Wreak Havoc, Floodwaters Everywhere











