Top Rated Posts ....
Search

The PCB chairman has halted all preparations for the Pakistan team for the T20 World Cup.

Posted By: Jabba on 19-01-2026 | 11:01:22Category: Political Videos, News


پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم کے حوالے سے تمام تیاریاں رکوا دیں۔ذرائع کے مطابق ٹیم مینجمنٹ کو آئندہ کے لائحہ عمل کیلئے بعد میں آگاہ کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق ٹیم مینجمنٹ سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں عدم شرکت پر متوازی پلان بھی مانگ لیا۔بنگلادیش کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے بھارت نہ جانے کے فیصلے پر پاکستان نے مکمل سپورٹ کی یقین دہانی کروا رکھی ہے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق پاکستان نے بنگلادیش کے سیکیورٹی کے تحفظات کو معقول اور درست قرار دیا ہے۔ بنگلادیش کا ایشو حل نہ ہونے کی صورت میں پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کے فیصلے پر غور کرنے کا کہا ہوا ہے۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Your feedback is important for us, contact us for any queries.