Rain and snowfall in Balochistan increase the intensity of cold, traffic is affected, low-lying areas are under water
Posted By: Akram on 23-01-2026 | 11:22:15Category: Political Videos, Newsبلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری سے سردی کی شدت بڑھ گئی۔ زیارت،کوژک ٹاپ، پرانا چمن، شیلاباغ میں برفباری ہوئی جب کہ کوژک ٹاپ پربرفباری کے باعث چمن کوئٹہ کراچی شاہراہ پر ٹریفک متاثر رہی۔ این ایچ اے کی جانب سے ہیوی مشینری سے برف ہٹانے کا کام شروع کردیا گیا۔ اس کے علاوہ چمن میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیرآب آگئے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے شمالی علاقہ جات میں بارش اور برفباری کے امکان کی وجہ سے طغیانی کا خدشے کا الرٹ جاری کردیا۔

Operation Al-Azm Continues in Balochistan
House Roof Collapses in Gujrat, Three Girls Trapped Under Rubble
ndh Government Spokesperson Reacts to Mustafa Kamal’s Statement
Pakistan, Kuwait Ink Significant Bilateral Agreement
17 Hours of Torrential Rain - Many Areas of Gujarat Submerged
Heavy Rains Wreak Havoc, Floodwaters Everywhere











