Top Rated Posts ....
Search

Mari Energy announces gas discovery in Dera Bugti

Posted By: haq on 2 hours agoCategory: Political Videos, News


ماڑی انرجی لمیٹڈ کی جانب سے بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں گیس کی دریافت کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ماڑی انرجی نے اعلامیہ جاری کردیا ہے۔جس میں کہا گیا ہے کہ ڈیرہ بگٹی کے کلچاس ساؤتھ بلاک کے تبری- ون کنویں میں گیس دریافت ہوئی ہے۔ گیس کے ذخائر کنویں کی 7 ہزار 170 فٹ گہرائی میں ملے۔ اعلامیے کے مطابق ابتدائی نتائج میں کنویں سے یومیہ 6.5 سے 11 ایم ایم ایس سی ایف ڈی تک گیس کا بہاؤ ریکارڈ ہوا۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Your feedback is important for us, contact us for any queries.