Top Rated Posts ....
Search

Terrible boat accident at sea near Greece, 14 people killed, 24 rescued.

Posted By: sagar on 04-02-2026 | 11:16:19Category: Political Videos, News


یونان کے قریب سمندر میں کشتی حادثے کا شکار،14افراد ہلاک جبکہ 24کو بچالیا گیا۔ خبر ایجنسی کےمطابق مہاجرین کی کشتی کوسٹ گارڈ کے جہاز سے ٹکرائی،جس سے 14 مہاجرین ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام نے چوبیس مہاجرین کو بچالیا لیا گیا۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ کشتی میں سوار باقی کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے،کشتی میں 35 سے زائد افراد سوار تھے۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Motorcycle Theft Suspect Arrested

Motorcycle Theft Suspect Arrested

Views 36 | 23-07-2026
Your feedback is important for us, contact us for any queries.