Top Rated Posts ....
Search

Gold price in Pakistan sees another big increase

Posted By: Jabba on 11 hours agoCategory: Political Videos, News


عالمی مارکیٹ میں ردوبدل کے بعد ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 300 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ اس اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 5 لاکھ 24 ہزار 762 روپے ہو گئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 4 ہزار 544 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 49 ہزار 898 روپے ہو گئی ہے۔ عالمی بازار میں سونے کی قیمت 53 ڈالرز بڑھ کر 5020 ڈالر فی اونس ہو گئی۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Frenemies for a hot minute

Frenemies for a hot minute

Views 32 | 05-02-2026
Your feedback is important for us, contact us for any queries.