Gold price increases by Rs 1,500 per tola
Posted By: gagar on 10-02-2026 | 11:00:56Category: Political Videos, Newsملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ مسلسل جاری ہے۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1 ہزار 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ اس اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 5 لاکھ 26 ہزار 262 روپے ہو گئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1 ہزار 286 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 51 ہزار 184 روپے ہو گئی۔عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 15 ڈالرز بڑھ کر 5035 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

Operation Al-Azm Continues in Balochistan
House Roof Collapses in Gujrat, Three Girls Trapped Under Rubble
ndh Government Spokesperson Reacts to Mustafa Kamal’s Statement
Pakistan, Kuwait Ink Significant Bilateral Agreement
17 Hours of Torrential Rain - Many Areas of Gujarat Submerged
Heavy Rains Wreak Havoc, Floodwaters Everywhere











