Iran has a large number of ballistic missiles that pose a threat to US interests in the region. Marco Rubio
Posted By: Akram on 26-02-2026 | 12:16:35Category: Political Videos, Newsامریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے کہاہے کہ ایران فی الحال جوہری افزودگی نہیں کر رہا،ایران ایسے ہتھیار رکھتا ہے جو امریکا پر حملے کے لیے بنائے گئے ہیں۔ انہوں نے بیان میں کہا کہ ایران جوہری پروگرام کی بحالی کی کوشش کر رہا ہے مگر جوہری پروگرام کے علاوہ ایران کے پاس ایسے ہتھیار بھی موجود ہیں جو یورپ پہنچنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ امریکی وزیرِ خارجہ نے کہا کہ ایران فی الحال جوہری افزودگی نہیں کر رہا، تاہم ایران کے پاس بیلسٹک میزائلوں کی بہت بڑی تعداد موجود ہے جو خطے میں امریکی مفادات کے لیے خطرہ ہے۔ مارکو روبیو نے کہا کہ جنیوا مذاکرات میں ایران کا بیلسٹک میزائل پر بات نہ کرنا بڑی رکاوٹ تھی،امید ہے ایران کے ساتھ مذاکرات نتیجہ خیز رہیں، مذاکرات میں جوہری پروگرام کے علاوہ بھی بات کرنا ہو گی۔

Strait Of Hormuz Blockade - Trump's Shocking Statement
Strait Of Hormuz Blockade - UK PM's Big Statement
Pakistan, Saudi Arabia, Turkey, big news
If Iranian ships come even close to our blockade, they will be destroyed. Trump's new threat
CTD conducts major operations in various cities of Punjab, arrests 16 terrorists including suicide bomber
To prevent electricity from becoming expensive, the government has decided to implement load management for 2 hours and 15 minutes daily.












