Top Rated Posts ....
Search

Amid the recent tensions between Pakistan and Afghanistan, Iran has offered to facilitate negotiations.

Posted By: Jabba on 8 hours agoCategory: Political Videos, News


ایران نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ کشیدگی کے خاتمے کے لیے مذاکرات میں سہولتکاری کی پیشکش کر دی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ مناسب ہے افغانستان اور پاکستان اختلافات کو بات چیت سے حل کریں، پاکستان افغانستان بات چیت میں ایران سہولت اور باہمی تعاون کے فروغ کے لیے ہر ممکن مدد کو تیار ہے۔ عباس عراقچی نے مزید کہا کہ ماہِ مبارک رمضان ضبطِ نفس اور عالمِ اسلام میں یکجہتی کے فروغ کا مہینہ ہے، مناسب ہیکہ افغانستان اور پاکستان اختلافات کو حسنِ ہمسائیگی اور مکالمے سے حل کریں۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Jacob Duffy's winning hand

Jacob Duffy's winning hand

Views 41 | 21-02-2026
Your feedback is important for us, contact us for any queries.