Iranian military announces it will teach America and Israel a historical lesson
Posted By: gadar on 28-02-2026 | 11:25:24Category: Political Videos, Newsایران کی فوج نے اسرائیل اور امریکا کو “ تاریخی سبق” سکھانے کا اعلان کر دیا۔ سی این این کی رپورٹ کے مطابق ایران کی فوج نے ایرانی شہروں پر حملوں کے بعد اسرائیل اور امریکا کو “ تاریخی سبق” دینے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ ایرانی ریاستی میڈیا کے مطابق مسلح افواج کے سینئر ترجمان بریگیڈیئر جنرل ابوالفضل شکارچی نے کہا کہ “جیسا کہ ہم پہلے بھی واضح کر چکے ہیں، خطے میں کہیں بھی کوئی ایسا اڈہ جو اسرائیل کی مدد کرے گا، اسلامی جمہوریہ ایران اور ہماری مسلح افواج کا ہدف ہوگا، اور ہم اس معاملے میں کسی قسم کی ہچکچاہٹ کا مظاہرہ نہیں کریں گے۔”

Operation Al-Azm Continues in Balochistan
House Roof Collapses in Gujrat, Three Girls Trapped Under Rubble
ndh Government Spokesperson Reacts to Mustafa Kamal’s Statement
Pakistan, Kuwait Ink Significant Bilateral Agreement
17 Hours of Torrential Rain - Many Areas of Gujarat Submerged
Heavy Rains Wreak Havoc, Floodwaters Everywhere











