Shooting in Texas, US, leaves 3 dead, 14 injured
Posted By: Khan Baba on 02-03-2026 | 10:45:28Category: Political Videos, Newsامریکی ریاست ٹیکساس کے شہر آسٹن میں فائرنگ کے واقعے میں 3 افراد ہلاک جبکہ 14 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ایک مسلح شخص کو قابو میں لینے کی کوشش کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں ملزم ہلاک ہوگیا۔ پولیس نے بتایا کہ اس واقعے میں 3 شہری مارے گئے اور 14 افراد زخمی ہوئے۔ بندوق بردار نے سوشل میڈیا پر ایرانی حکومت کے حامی جذبات کا اظہار کیا۔ انٹیلی جنس گروپ نے بتایا کہ جہادی گروپوں کی نگرانی کرنے والی تنظیم نے حملہ آور کی شناخت کی، جسے پولیس نے گولی مار کر ہلاک کردیا۔ سینیگالی نژاد امریکی شہری کی امریکی ایوان نمائندگان کے ریپبلکن رکن چپ رائے نے ایکس پر مبینہ بندوق بردار کی ایک تصویر شائع کی جس میں اسے رائفل تھامے اور سویٹ شرٹ پہنے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

What Is the Biggest Obstacle to Ending the Iran War?
Gwadar Terror Bid Foiled - PPP Balochistan MPA Salutes Bravery of Security Forces
Petrol Price Update in Pakistan
Girl Dies After Alleged Wrong Injection in Rawalpindi’s Morgah
Child pornography - Their father was also involved in the creation of videos of the children, NCCIA
Laboratory Established to Diagnose Animal Diseases












