The attack on Iran is another example of the failure of the global system. Canadian Prime Minister
Posted By: Akram on 04-03-2026 | 12:46:37Category: Political Videos, Newsکینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل نے اقوام متحدہ کو اعتماد میں لیے بغیر حملہ کیا۔ کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی نے کہا کہ ایران پر حملہ عالمی نظام کی ناکامی کی ایک اور مثال ہے، مشرق وسطیٰ میں سویلینز پر ایرانی حملوں کی مذمت کرتے ہیں،امریکا اور اسرائیل سمیت تمام فریقوں سے کہتے ہیں عالمی قوانین کی پابندی کریں۔ دوسری جانب امریکا نے ایران میں ایک اور خطرناک کھیل کھیلنے کی تیاری شروع کر دی،امریکی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی سی آئی اے کردوں کو ایران میں بغاوت کے لیے تیار کر رہی ہے،اس سے متعلق امریکی نشریاتی ادارے کا کہنا ہے کہ ایرانی کرد مغربی ایران میں شورش کریں گے۔ جبکہ اسرائیل اور امریکا کے ایران پر حملے جاری ہیں، تہران کے مشہور آزادی اسکوائر پر موجود شہریوں پر امریکا اور اسرائیل کی جانب سے بمباری کی گئی۔

Operation Al-Azm Continues in Balochistan
House Roof Collapses in Gujrat, Three Girls Trapped Under Rubble
ndh Government Spokesperson Reacts to Mustafa Kamal’s Statement
Pakistan, Kuwait Ink Significant Bilateral Agreement
17 Hours of Torrential Rain - Many Areas of Gujarat Submerged
Heavy Rains Wreak Havoc, Floodwaters Everywhere











