Ayatollah Khamenei's son, Mojtaba Khamenei, has been elected as the new Supreme Leader of Iran, Israeli media claims.
Posted By: Khan on 04-03-2026 | 12:47:55Category: Political Videos, Newsآیت اللہ علی خامنہ ای کے بیٹے مجتبی خامنہ ای کو ایران کا سپریم لیڈر منتخب کرلیا گیا۔ اسرائیلی میڈیا کی جانب سے مجتبی خامنہ ای کو ایران کا سپریم لیڈر منتخب کرنے کا دعوی کیا گیا ہے۔اسرائیلی میڈیا کے اس دعوے کی تصدیق ایران کے سرکاری حکام نے ابھی نہیں کی ۔اس سے پہلے اسرائیلی میڈیا نے دعوی کیا تھا کہ اٹھاسی رکنی مجلس خبرگان رہبری نئے سپریم لیڈر کا انتخاب آن لائن کررہی ہے اور یہ معاملہ حتمی مرحلے میں داخل ہوچکا ہے۔مجلس خبرگان رہبری کی قم میں واقع عمارت کو امریکا اور اسرائیل نے حملے کرکے تباہ کردیا تھا تاہم عمارت پہلے ہی خالی کرالی گئی تھی اس لیے جانی نقصان نہیں ہوا تھا۔

Operation Al-Azm Continues in Balochistan
House Roof Collapses in Gujrat, Three Girls Trapped Under Rubble
ndh Government Spokesperson Reacts to Mustafa Kamal’s Statement
Pakistan, Kuwait Ink Significant Bilateral Agreement
17 Hours of Torrential Rain - Many Areas of Gujarat Submerged
Heavy Rains Wreak Havoc, Floodwaters Everywhere











