Energy crisis due to Iran war, Bangladesh announces closure of universities
Posted By: Jabba on 09-03-2026 | 11:42:59Category: Political Videos, Newsبنگلادیش نے پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور توانائی بحران کے باعث ملک بھر کی تمام سرکاری اور نجی یونیورسٹیاں عید تک بند کرنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بنگلادیشی حکام کا کہنا ہے کہ حکومت نے عید کی تعطیلات وقت سے پہلے شروع کرنے کا فیصلہ کیا، جس کے تحت آج سے ملک بھر کی یونیورسٹیاں بند رہیں گی۔حکومت کے مطابق یہ فیصلہ مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور توانائی بحران کے پیش نظر کیا گیا ہے تاکہ ملک میں بجلی اور ایندھن کی بچت کی جا سکے۔حکام کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے نہ صرف بجلی کی کھپت میں کمی آئے گی بلکہ ٹریفک کا دباؤ بھی کم ہوگا، جس کے نتیجے میں ایندھن کے ضیاع کو بھی کم کیا جا سکے گا۔

UK Announces Sanctions Over Israeli Settlement Activity
PTI Announces Long March on September 27
Major Changes in Pakistan’s Final Test Team - What Difference Will They Make?
Goods Transporters Announce 5% Fare Hike
FIR Registered in 9-Year-Old Girl’s Murder Case
Flour Prices Soar Across Pakistan, Including Karachi












