Iran's latest attacks on Israeli and US bases, 4 US anti-missile defense radars destroyed
Posted By: Khan Baba on 09-03-2026 | 11:43:36Category: Political Videos, Newsمجتبیٰ خامنہ ای کے سپریم لیڈر منتخب ہونے کے بعد ایران نے اسرائیل اور امریکی اڈوں پر تازہ حملے کر دیے۔ تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس میں آسمان پر ایرانی میزائل دیکھے گئے۔ ایرانی پاسدارن انقلاب نے 24 گھنٹوں میں 4 امریکی میزائل شکن دفاعی ریڈار تباہ کرنے کا دعویٰ کر دیا۔ متحدہ عرب امارات میں الفجیرہ میں آئل انڈسٹری زون میں آگ بھڑک اٹھی، اماراتی حکام کے مطابق آگ ڈرون کا ملبے گرنے کے باعث لگی، تاہم انڈسٹری زون کی سرگرمیاں متاثر نہیں ہوئیں۔ کویت کے سبیہ پاور اور واٹر پلانٹ میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا۔ ادھر امریکا نے سعودی عرب میں موجود امریکی سفارتی عملے کو واپس بلانے کا حکم دے دیا۔

Operation Al-Azm Continues in Balochistan
House Roof Collapses in Gujrat, Three Girls Trapped Under Rubble
ndh Government Spokesperson Reacts to Mustafa Kamal’s Statement
Pakistan, Kuwait Ink Significant Bilateral Agreement
17 Hours of Torrential Rain - Many Areas of Gujarat Submerged
Heavy Rains Wreak Havoc, Floodwaters Everywhere











