Top Rated Posts ....
Search

Israeli ground forces enter Lebanon, heavy clashes with Lebanese forces continue

Posted By: Akram Khan on 6 hours agoCategory: Political Videos, News


مشرقی لبنان میں اسرائیل کی زمینی فوج داخل ہوگئی، اسرائیلی فوج کی لبنانی افواج سے جھڑپیں ہوئی ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج ہیلی کاپٹر کے ذریعے مشرقی لبنان میں اتری جہاں ان کی لبنانی افواج سے سخت جھڑپیں ہوئیں۔ لڑائی کے دوران ایک اسرائیلی ہیلی کاپٹر کو حزب اللّٰہ نے تباہ کردیا۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Your feedback is important for us, contact us for any queries.