Israel launches airstrikes on Lebanon, killing 6
Posted By: Akram on 12-03-2026 | 13:41:09Category: Political Videos, Newsاسرائیل نے رات گئے لبنان کے مختلف علاقوں پر شدید فضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں کم از کم چھ افراد جاں بحق ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملوں کے بعد کئی مقامات پر آگ لگ گئی اور دھواں اٹھتا دیکھا گیا۔ اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ حزب اللہ اور ایران نے اسرائیل کے خلاف پہلا مربوط اور مشترکہ حملہ کیا ہے، ان کے مطابق جنگ کے آغاز کے بعد یہ پہلا موقع ہے جب دونوں فریقین نے مل کر کارروائی کی۔ایرانی حکام نے بھی اسرائیل پر مشترکہ حملے کی تصدیق کی ے۔ اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل کی جانب تقریباً 150 راکٹ فائر کیے گئے۔ادھر حزب اللہ کا کہنا ہے کہ اس کارروائی میں اسرائیل کے دارالحکومت کے قریب واقع فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا، جن میں تل ابیب کے نواح میں قائم ملٹری انٹیلیجنس ہیڈکوارٹر بھی شامل ہے۔تجزیہ کاروں کے مطابق حالیہ حملوں کے بعد خطے میں کشیدگی مزید بڑھنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ۔

Breaking Iran’s Frozen Assets Reportedly Released
President Trump’s Heated Conversation with Netanyahu
Islamabad Negotiations Under Extraordinary Caution
breaking Iran's BIG Announcement
Iran-US talks - Pakistan's efforts
Lahore Markets Closure Issue - Several People Arrested












