The assassination of Iran's Supreme Leader Ali Khamenei by the US and Israel was the worst move ever, says former US official
Posted By: Khan on 19-03-2026 | 11:43:14Category: Political Videos, Newsامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق انسداد دہشت گردی عہدیدار جو کینٹ نے کہا ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر کو شہید کرنا سب سے غلط قدم تھا۔جو کینٹ دو روز قبل ایران جنگ کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے استعفی دے کر ٹرمپ انتظامیہ سے الگ ہوگئے تھے، انہوں نے کنزرویٹو کمنٹیٹر ٹکر کارلسن کے ساتھ گفتگو میں کہا امریکا اسرائیل کا وہ آپریشن جس میں ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کو شہید کیا گیا سب سے غلط قدم تھا۔آیت اللہ خامنہ ای ایران کے نیوکلیئر پروگرام کو معتدل کر رہے تھے، انہیں جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روک رہے تھے، اگر آپ انہیں ہٹاتے ہیں یا جارحانہ طور پر مار دیتے ہیں تو لوگ اس رجیم اور اگلے سپریم لیڈر کے گرد جمع ہو جائیں گے۔

Operation Al-Azm Continues in Balochistan
House Roof Collapses in Gujrat, Three Girls Trapped Under Rubble
ndh Government Spokesperson Reacts to Mustafa Kamal’s Statement
Pakistan, Kuwait Ink Significant Bilateral Agreement
17 Hours of Torrential Rain - Many Areas of Gujarat Submerged
Heavy Rains Wreak Havoc, Floodwaters Everywhere











