Top Rated Posts ....
Search

Iran fires missiles at US-British military base in Diego Garcia in Indian Ocean

Posted By: Khan Baba on 8 hours agoCategory: Political Videos, News


ایران نے بحر ہند میں امریکی برطانوی فوجی اڈے ڈیگو گارشیا پر میزائل داغ دیے۔ ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق ایران نے ڈیگو گارشیا پر 2 بیلسٹک میزائل فائر کیے ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق ڈیگو گارشیا پر میزائل حم*لہ ثابت کرتا ہے کہ ایرانی میزائلوں کی رینج دشمن کی سوچ سے بھی زیادہ ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق اس سے پہلے امریکی اخبار نے ڈیگو گارشیا فوجی اڈے پر ایرانی بیلسٹک میزائل حم*لے کی اطلاع دی تھی۔ امریکی اخبار کے مطابق ایرانی میزائل ڈیگو گارشیا فوجی اڈے کو نشانہ بنانے میں ناکام رہے۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
The smallest giant in world cricket

The smallest giant in world cricket

Views 36 | 15-03-2026
Your feedback is important for us, contact us for any queries.