Petrol and diesel shortage in India, bank employee reaches office on horse.
Posted By: Khan on 27-03-2026 | 11:55:42Category: Political Videos, Newsبھارت میں جہاں ایک طرف پٹرول اور ڈیزل کی قلت کی خبروں نے شہریوں کو پٹرول پمپس پر قطاریں لگانے پر مجبور کیا وہیں ایک شہری نے اس افراتفری سے بچنے کیلئے انوکھا راستہ تلاش کیا۔ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے علاقے دیواس میں پٹرول کی قلت اور پمپوں پر لگی طویل قطاروں کے باعث بینک ملازم نے اپنی موٹرسائیکل کو آرام دینے کا فیصلہ کیا اور گھوڑے پر سوار ہو کر دفتر جا پہنچا۔ نجی بینک میں کلیکشن ایجنٹ کے طور پر کام کرنے والے گوپال ٹھاکر جب گھوڑے پر سوار ہو کر دفتر پہنچے تو یہ منظر دیکھتے ہی دیکھتے ایک تماشہ بن گیا، ان کی انوکھے انداز میں دفتر جانے کی متعدد ویڈیوز سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر گردش کر رہی ہیں۔

Operation Al-Azm Continues in Balochistan
ndh Government Spokesperson Reacts to Mustafa Kamal’s Statement
House Roof Collapses in Gujrat, Three Girls Trapped Under Rubble
Pakistan, Kuwait Ink Significant Bilateral Agreement
17 Hours of Torrential Rain - Many Areas of Gujarat Submerged
Heavy Rains Wreak Havoc, Floodwaters Everywhere











