Top Rated Posts ....
Search

Pakistan stock market suffers sharp decline on first day of trading week

Posted By: Amjad on 7 hours agoCategory: Political Videos, News


پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے دن شدید مندی دیکھی گئی ہے۔ 100 انڈیکس کاروبار کے دوران 5957 پوائنٹس کی کمی کے بعد ایک لاکھ 45 ہزار 750 تک گر گیا۔ کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 45 ہزار 712 کی نچلی سطح تک آیا، جبکہ ایک لاکھ 51 ہزار 813 کی بلندی پر بھی گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے کے آخری روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 51 ہزار 707 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Comments...
Your feedback is important for us, contact us for any queries.