UAE claims to have intercepted 11 Iranian missiles and 27 drones
Posted By: Khan Baba on 31-03-2026 | 12:03:26Category: Political Videos, Newsمتحدہ عرب امارات کی وزارت دفاع نے 24 گھنٹوں کے دوران 11 میزائل اور 27 ڈرون روکنے کا دعویٰ کیا ہے۔وزارت دفاع کے مطابق جنگ کے آغاز سے اب تک وہ1941ڈرونز اور440 میزائلوں سے نمٹ چکی ہے۔سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں مزید بتایا گیا کہ اب تک حملوں میں178 افراد زخمی اور8 ہلاک ہوئے۔دوسری جانب بحرین کی دفاعی فورس نے کہا کہ 24 گھنٹوں کے دوران اس نے آٹھ میزائل اور سات ڈرون روکے اور اب تک وہ 182 میزائل اور 398 ڈرون روک چکی ہے۔امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے جنگ شروع ہونے کے بعد سے ایران ان پڑوسی ممالک کو نشانہ بنا رہا ہےجہاں امریکا کی موجودگی ہے۔

UK Announces Sanctions Over Israeli Settlement Activity
PTI Announces Long March on September 27
Major Changes in Pakistan’s Final Test Team - What Difference Will They Make?
Goods Transporters Announce 5% Fare Hike
FIR Registered in 9-Year-Old Girl’s Murder Case
Flour Prices Soar Across Pakistan, Including Karachi












