Heavy rains cause destruction in various parts of Afghanistan, 28 people killed, many injured
Posted By: Amjad on 31-03-2026 | 12:03:59Category: Political Videos, Newsافغانستان کے مختلف علاقوں میں شدید بارش اور سیلاب نے تباہی مچادی ، جس کے باعث 28 افراد جاں بحق اور 49 زخمی ہو گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق افغانستان کے کئی صوبوں میں جمعرات سے جاری شدید بارشوں کے بعد سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے100 سے زائد مکانات تباہ ہوئے گئے ۔ محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مزید بارش، برفباری اور سیلاب کا خدشہ ظاہر کیا ہے ،این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا۔افغان حکام کے مطابق زیادہ تر اموات بارش، سیلاب، مٹی کے تودے اور بجلی گرنے سے پیش آئیں۔افغانستان میں رواں سال جنوری میں بھی شدید بارشوں اور برفباری سے 60 سے زیادہ افراد جاں بحق ہوئے تھے۔

Operation Al-Azm Continues in Balochistan
ndh Government Spokesperson Reacts to Mustafa Kamal’s Statement
House Roof Collapses in Gujrat, Three Girls Trapped Under Rubble
Pakistan, Kuwait Ink Significant Bilateral Agreement
17 Hours of Torrential Rain - Many Areas of Gujarat Submerged
Heavy Rains Wreak Havoc, Floodwaters Everywhere











