US court makes 2 major rulings against Trump administration in one day
Posted By: Jabba on 01-04-2026 | 11:51:21Category: Political Videos, Newsٹرمپ انتظامیہ کیخلاف ایک دن میں 2 بڑے اہم فیصلے ،امریکی عدالت نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 40 کروڑ ڈالرز مالیت کے وائٹ ہاؤس میں بال روم منصوبے پر عارضی طور پر کام روکنے کا حکم دیدیا۔ عدالت نے کہا کہ منصوبہ کانگریس کی قانونی منظوری کے بغیر جاری نہیں رہ سکتا،صدر کو وائٹ ہاؤس میں اس نوعیت کی تعمیر کا اختیار دینے والا کوئی واضح قانون موجود نہیں۔ دوسری جانب امریکی عدالت نے نیشنل پبلک ریڈیو کی فنڈنگ روکنے کا عمل میں غیر قانونی قرار دیدیا۔ ڈیموکریٹس نے الیکشن سے متعلق ٹرمپ کا ایگزیکٹیو آرڈر چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ حکیم جیفری کاکہنا ہے کہ ٹرمپ ریاستوں میں الیکشن معاملات پر مداخلت نہیں کرسکتے۔

Operation Al-Azm Continues in Balochistan
ndh Government Spokesperson Reacts to Mustafa Kamal’s Statement
House Roof Collapses in Gujrat, Three Girls Trapped Under Rubble
Pakistan, Kuwait Ink Significant Bilateral Agreement
17 Hours of Torrential Rain - Many Areas of Gujarat Submerged
Heavy Rains Wreak Havoc, Floodwaters Everywhere











