Top Rated Posts ....
Search

Terrible 7.8 magnitude earthquake hits Indonesia, tsunami warning issued

Posted By: Amjad ad on 8 hours agoCategory: Political Videos, News


انڈونیشیا کے مولوکا سمندری علاقے میں 7.8 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی کا خطرہ ظاہر کیا گیا ہے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی، زلزلے کے بعد سونامی کا خطرہ ہے۔ زلزلے کے مرکز سے 1000 کلومیٹر کے اندر ساحل پر سونامی لہروں کا خطرہ ہے، انڈونیشیا، فلپائن اور ملائیشیا کے ساحلوں کے ساتھ سونامی لہروں کا امکان ہے۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Your feedback is important for us, contact us for any queries.