Top Rated Posts ....
Search

Nawab Town robbery incident - Harsh notice from Chief Minister Punjab Maryam Nawaz

Posted By: Khan on 17-04-2026 | 13:21:53Category: Political Videos, News


لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں سکوٹی سوار لڑکی سے دن دیہاڑے ڈکیتی کے واقعے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سخت نوٹس لیتے ہوئے شدید برہمی کا اظہار کیا۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور پولیس کو آٹھ گھنٹے میں ملزم کی گرفتاری کا حکم دے دیا ۔کسی بیٹی سے ڈکیتی کا واقعہ پیش آنا انتہائی تکلیف دہ اور افسوسناک ہے ۔ انکا کہنا تھا کہ بیٹیاں اور بہنیں ریڈ لائن ہیں ،تحفظ کاعہد ہر صورت نبھائیں گے ۔

Comments...
Your feedback is important for us, contact us for any queries.