Trump extends ceasefire once again at Pakistan's request...
Posted By: Amjad on 22-04-2026 | 13:44:36Category: Political Videos, Newsامریکا نے عراق کو امریکی ڈالر کی ترسیل معطل کر دی۔ امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل نے رپورٹ کہاکہ ٹرمپ انتظامیہ نے عراق کو امریکی ڈالر کی ترسیل معطل اور اس کی فوج کے ساتھ سیکیورٹی تعاون کے پروگرام بھی معطل کر دیئے ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ ٹرمپ انتظامیہ نے یہ اقدام ایران کی حمایت یافتہ ملیشیاؤں پر دباؤ بڑھانے کیلئے کیا ہے۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس سے قبل امریکی محکمۂ خزانہ کے حکام نے تقریباً 50 کروڑ ڈالر مالیت کے امریکی کرنسی نوٹوں کی کھیپ لے جانے والے 1 کارگو طیارے کی ترسیل روک دی تھی، جس کے بعد مذکورہ اقدامات کئے گئے ہیں۔ یہ رقم عراقی تیل کی فروخت سے حاصل شدہ تھی جو نیویارک کے فیڈرل ریزرو بینک میں رکھی گئی تھی۔

UK Announces Sanctions Over Israeli Settlement Activity
PTI Announces Long March on September 27
Major Changes in Pakistan’s Final Test Team - What Difference Will They Make?
Goods Transporters Announce 5% Fare Hike
FIR Registered in 9-Year-Old Girl’s Murder Case
Flour Prices Soar Across Pakistan, Including Karachi












