Top Rated Posts ....
Search

Gold prices rise sharply in Pakistan after continuous decline

Posted By: Jabba on 23 hours agoCategory: Political Videos, News


ملک بھر میں مسلسل کمی کے بعد سونا آج مہنگا ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 2300 روپے اضافے کے بعد 4لاکھ 93ہزار 162 روپے ہوگئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ ایک ہزار 971روپے اضافے سے 4لاکھ 22 ہزار 806 روپے کا ہوگیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 23 ڈالر اضافے سے 4708 ڈالر فی اونس ہے۔

Comments...
Your feedback is important for us, contact us for any queries.