Sardar Zari Tabassum Habib, Vice President Abbottabad District, important meeting with Federal Minister Sardar Muhammad Yousaf
Posted By: zaara on 28-04-2026 | 11:40:31Category: Political Videos, Newsلاہور ۔۔ (نمائندہ نوائے وقت) سردار زری تبسم حبیب، نائب صدر ضلع ایبٹ آباد، کی وفاقی وزیر سردار محمد یوسف سے اہم ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران نوجوانوں کو درپیش مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
دونوں رہنماؤں نے اس بات پر زور دیا کہ نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی جانب راغب کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ تعلیم اور روزگار کے مواقع میں اضافہ اور نوجوانوں کو درپیش چیلنجز کے حل کے لیے عملی اقدامات پر بھی غور کیا گیا۔ اس موقع پر اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ نوجوانوں کو بااختیار بنانے، ان کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے اور انہیں قومی ترقی میں مؤثر کردار ادا کرنے کے قابل بنانے کے لیے مشترکہ کاوشیں جاری رکھی جائیں گی۔

Operation Al-Azm Continues in Balochistan
ndh Government Spokesperson Reacts to Mustafa Kamal’s Statement
House Roof Collapses in Gujrat, Three Girls Trapped Under Rubble
Pakistan, Kuwait Ink Significant Bilateral Agreement
17 Hours of Torrential Rain - Many Areas of Gujarat Submerged
Heavy Rains Wreak Havoc, Floodwaters Everywhere











