Comedian Jimmy Kimmel's troubles increase, calling Melania Trump an expected widow became expensive
Posted By: Amjad on 30-04-2026 | 13:10:41Category: Political Videos, Newsامریکی خاتون اول میلانیا کو متوقع بیوہ کہنے کے بعد معروف کامیڈین جمی کمل کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا۔وائٹ ہاؤس نے جمی کمل کی برطرفی کا مطالبہ کر دیا ہے ۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق معروف کامیڈین کے ڈزنی کے ٹی وی لائسنس بھی خطرے میں پڑ چکے ہیں ۔امریکی کمیونی کیشن کمیشن نے ڈزنی کے خلاف تحقیقات شروع کردی ہیں۔ ادھر اداکار جارج کلونی بھی جمی کمل کے دفاع میں میدان میں آگئے ۔کہتےہیں جمی ایک کامیڈین ہے اور اس کے مذاق پر بیان بازی خطرناک ہے۔ جمی کمل کا کہنا ہے کہ صدر اور ان کی اہلیہ کے درمیان 23 سالہ عمر کے فرق پرایک ہلکا پھلکا سا طنز کیا تھا۔۔

Operation Al-Azm Continues in Balochistan
ndh Government Spokesperson Reacts to Mustafa Kamal’s Statement
House Roof Collapses in Gujrat, Three Girls Trapped Under Rubble
Pakistan, Kuwait Ink Significant Bilateral Agreement
17 Hours of Torrential Rain - Many Areas of Gujarat Submerged
Heavy Rains Wreak Havoc, Floodwaters Everywhere











