Terrible earthquake of magnitude 5.6 hits Taiwan, causing panic among people
Posted By: Akram Khan on 02-05-2026 | 13:32:47Category: Political Videos, Newsتائیوان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.6 ریکارڈ کی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق تائیوان میں زلزلے کے شدید جھٹکوں کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا،گھروں سے باہر نکل آئے۔جرمن ریسرچ سینٹر کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.6 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کی گہرائی 96 کلومیٹر تھی۔ جس کے باعث اس کے اثرات نسبتاً کم شدت کے ساتھ سطح پر محسوس ہوئے۔ماہرین کے مطابق گہرائی زیادہ ہونے کی وجہ سے عام طور پر جانی و مالی نقصان کا خطرہ کم ہوتا ہے. تاہم صورتحال کی مکمل تفصیلات مقامی حکام کی جانب سے جاری کی جائیں گی۔

UK Announces Sanctions Over Israeli Settlement Activity
PTI Announces Long March on September 27
Major Changes in Pakistan’s Final Test Team - What Difference Will They Make?
Goods Transporters Announce 5% Fare Hike
FIR Registered in 9-Year-Old Girl’s Murder Case
Flour Prices Soar Across Pakistan, Including Karachi












