The weather is extremely hot in various districts of Sindh, including Karachi.
Posted By: Jabba on 03-05-2026 | 13:47:43Category: Political Videos, Newsکراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں موسم شدید گرم ہے۔ کراچی میں درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا جبکہ گرمی کی شدت 44 ڈگری جیسی محسوس کی جا رہی ہے۔ حیدر آباد میں محسوس کیا جانے والا درجہ حرارت 47 اور سکھر میں 45 ڈگری تک پہنچ گیا۔ کراچی کے شدید گرم موسم کے باعث مختلف علاقوں میں ہیٹ ویو کیمپس قائم کردیے گئے۔ ماہرین صحت نے شہریوں کو غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلنے کا مشورہ دیا ہے۔ ادھر لاہور، پشاور اور اسلام آباد میں موسم معتدل ہے، کچھ دیر پہلے لاہور میں 34، اسلام آباد میں 33 اور پشاور میں 29 ڈگری سینیٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

ndh Government Spokesperson Reacts to Mustafa Kamal’s Statement
House Roof Collapses in Gujrat, Three Girls Trapped Under Rubble
Operation Al-Azm Continues in Balochistan
Pakistan, Kuwait Ink Significant Bilateral Agreement
17 Hours of Torrential Rain - Many Areas of Gujarat Submerged
Heavy Rains Wreak Havoc, Floodwaters Everywhere












