Educational institutions closed in UAE, online classes ordered
Posted By: Khan Baba on 05-05-2026 | 13:21:40Category: Political Videos, Newsمتحدہ عرب امارات(یواے ای) کی وزارتِ تعلیم و تربیت نے تعلیمی ادارے بند کرنے اور آن لائن کلاسز کا حکمنامہ جاری کر دیا ہے۔ اعلان کے مطابق یہ فیصلہ طلبہ، تدریسی اور انتظامی عملے کی سلامتی کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے، سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر وزارت تعلیم نے منگل 5 مئی 2026ء سے جمعہ 8 مئی 2026 تک ملک بھر میں نرسریوں اور تمام سرکاری و نجی اسکولوں کے طلبہ، اساتذہ اور انتظامی عملے کے لئے آن لائن تعلیم کے نفاذ کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہ تعلیمی اداروں کی حفاظت اور فلاح و بہبود کو یقینی بنانے کے لئے کیا گیا ہے، صورتحال کا جائزہ جمعہ 8 مئی 2026 کو لیا جائے گا اور ضرورت پڑنے پر اس مدت میں توسیع بھی کی جا سکتی ہے۔

Operation Al-Azm Continues in Balochistan
ndh Government Spokesperson Reacts to Mustafa Kamal’s Statement
House Roof Collapses in Gujrat, Three Girls Trapped Under Rubble
Pakistan, Kuwait Ink Significant Bilateral Agreement
17 Hours of Torrential Rain - Many Areas of Gujarat Submerged
Heavy Rains Wreak Havoc, Floodwaters Everywhere











