Prominent religious figure and JUI leader Maulana Muhammad Idrees martyred by unknown gunmen
Posted By: Jabbar on 05-05-2026 | 13:22:13Category: Political Videos, Newsچارسدہ کے علاقے اتمانزئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے معروف مذہبی شخصیت اور جے یو آئی کے سابق،ممبر صوبائی اسمبلی شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس ترنگزئی کو شہید کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ اچانک پیش آیا، جس کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ واقعہ کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ عوامی و مذہبی حلقوں کی جانب سے شدید مذمت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی مکمل تحقیقات جاری ہیں اور ملزمان کو جلد گرفتار کرنے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

UK Announces Sanctions Over Israeli Settlement Activity
PTI Announces Long March on September 27
Major Changes in Pakistan’s Final Test Team - What Difference Will They Make?
Goods Transporters Announce 5% Fare Hike
FIR Registered in 9-Year-Old Girl’s Murder Case
Flour Prices Soar Across Pakistan, Including Karachi












