Prime Minister Shehbaz Sharif to visit China from May 23 to 25
Posted By: Jabba on 09-05-2026 | 11:20:07Category: Political Videos, Newsوزیرِ اعظم شہباز شریف 23 سے 25 مئی تک چین کا تین روزہ دورہ کریں گے، اس دوران وہ چینی صدر شی جن پنگ اور وزیرِ اعظم لی چیانگ سے ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق، وزیرِ اعظم اس دورے کے دوران پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے کی تقریبات میں بھی شرکت کریں گے۔ اس موقع پر دونوں ممالک کے درمیان متعدد معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے جانے کا امکان ہے۔ دورے کے دوران سی پیک، تجارت، سرمایہ کاری اور دوطرفہ تعاون کے شعبوں پر اہم مذاکرات متوقع ہیں، جن کا مقصد دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانا اور باہمی سرمایہ کاری کے مواقع بڑھانا ہے۔ پاکستانی قیادت کے مطابق یہ دورہ دونوں ممالک کے دیرینہ دوستانہ تعلقات کی مضبوطی اور خطے میں اقتصادی و تجارتی روابط کو فروغ دینے کے لیے اہم سنگِ میل ثابت ہوگا۔

What Is the Biggest Obstacle to Ending the Iran War?
Gwadar Terror Bid Foiled - PPP Balochistan MPA Salutes Bravery of Security Forces
Petrol Price Update in Pakistan
Girl Dies After Alleged Wrong Injection in Rawalpindi’s Morgah
Laboratory Established to Diagnose Animal Diseases
Child pornography - Their father was also involved in the creation of videos of the children, NCCIA












