Two-day peace talks between Israel and Lebanon to be held on May 14-15: US State Department
Posted By: Khan on 09-05-2026 | 11:21:43Category: Political Videos, Newsامریکہ کی میزبانی میں اسرائیل اور لبنان کے درمیان دو روزہ امن مذاکرات 14 اور 15 مئی کو ہوں گے ۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق مذاکرات میں جامع امن معاہدے پر بات چیت ہو گی۔مذاکرات میں لبنان کی خودمختاری،سرحدی تعین اور سکیورٹی امور زیر بحث آئیں گے، مذاکرات کا مقصد خطے میں دیر پاامن اور استحکام قائم کرنا ہے۔حزب اللہ کو غیر مسلح کرنا امن کیلئےضروری ہے،لبنان میں ریاستی رٹ کی بحالی امن معاہدےکی بنیادی شرط ہے، مذاکرات میں لبنان کی تعمیر نو اور انسانی امداد کے راستوں پر بھی غور ہو گا۔امریکہ دونوں ممالک کے مفادات میں توازن کیلئے کردار ادا کرےگا۔اسرائیل اور لبنان نے قومی مفاد کی خاطرمذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔مذاکرات دہائیوں پر محیط تنازع کے خاتمے کیلئے اہم پیش رفت ہیں۔

ndh Government Spokesperson Reacts to Mustafa Kamal’s Statement
House Roof Collapses in Gujrat, Three Girls Trapped Under Rubble
Operation Al-Azm Continues in Balochistan
Pakistan, Kuwait Ink Significant Bilateral Agreement
17 Hours of Torrential Rain - Many Areas of Gujarat Submerged
Heavy Rains Wreak Havoc, Floodwaters Everywhere












