Summer vacations announced for Punjab schools
Posted By: Jabba on 11-05-2026 | 10:58:11Category: Political Videos, Newsپنجاب بھر کے سکول 22 مئی بروز جمعہ سے 23 اگست تک بند رہیں گے ۔پنجاب کے سکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ۔ تدریسی عمل 24 اگست بروز پیر سے دوبارہ شروع ہوگا۔صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے اپنے سوشل میڈیا اکاوئٹ فیس بک پر موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان کیا ۔ محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ شدید گرمی اور ہیٹ ویو کے خدشات کے باعث طلبہ اور اساتذہ کی صحت و سلامتی کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔

ndh Government Spokesperson Reacts to Mustafa Kamal’s Statement
House Roof Collapses in Gujrat, Three Girls Trapped Under Rubble
Operation Al-Azm Continues in Balochistan
Pakistan, Kuwait Ink Significant Bilateral Agreement
17 Hours of Torrential Rain - Many Areas of Gujarat Submerged
Heavy Rains Wreak Havoc, Floodwaters Everywhere












