The UAE denied the Israeli Prime Minister's visit to the Emirates.
Posted By: gadar on 14-05-2026 | 10:13:45Category: Political Videos, Newsیو اے ای نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے دورہ امارات کی تردید کردی۔ اماراتی وزارت خارجہ نے کہا کہ غیر اعلانیہ دوروں سے متعلق دعوے بے بنیاد ہیں۔اماراتی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ متحدہ عرب امارات کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات پوشیدہ نہیں، یو اے ای اسرائیل تعلقات اعلامیہ طور پر طے ابراہیمی معاہدہ کے تحت ہیں۔بیان کے مطابق یہ تعلقات رازداری پر مبنی نہیں اس لیے غیر اعلانیہ دوروں سے متعلق دعوے بے بنیاد ہیں۔ اس سے پہلے اسرائیلی وزیراعظم کے آفس نے کہا تھا کہ نیتن یاہو نے جنگ کے دوران متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا اور صدر شیخ محمد بن زاید سے ملاقات کی۔نیتن یاہو کے آفس نے دورے سے یو اے ای اور اسرائیل کے تعلقات میں تاریخی پیش رفت کا بھی دعوی کیا تھا۔

UK Announces Sanctions Over Israeli Settlement Activity
PTI Announces Long March on September 27
Major Changes in Pakistan’s Final Test Team - What Difference Will They Make?
Goods Transporters Announce 5% Fare Hike
FIR Registered in 9-Year-Old Girl’s Murder Case
Flour Prices Soar Across Pakistan, Including Karachi












