State-sponsored terrorism; Cowardly attack on Christian leaders in Manipur
Posted By: Akram Khan on 15-05-2026 | 11:48:04Category: Political Videos, Newsمنی پور میں مسیحی رہنماؤں اور عیسائی تنظیم تھڈو بیپٹسٹ ایسوسی ایشن کے صدر سمیت تین مذہبی پیشواؤں کا لرزہ خیز قتل مودی سرکار کے امن کے دعوؤں اور بھارتی سیکولرازم کی حقیقت کو بے نقاب کرتا ہے۔
اقلیتوں پر یہ منظم حملہ اور ریاستی خاموشی اس بات کا ثبوت ہے کہ وہاں مذہبی رہنماؤں کے لیے زمین تنگ کر دی گئی ہے۔
کُکی تنظیموں کا احتجاج اور شدید ردعمل دراصل اس مفلوج نظام کے خلاف آواز ہے جو اپنے شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہوچکا ہے۔
مذہبی کانفرنس سے واپسی پر گھات لگا کر مسیحی رہنماؤں پر بزدلانہ حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں اعلیٰ عیسائی پیشواؤںاور متعدد پادری شدید زخمی ہوگئے۔
مقامی تنظیموں کا شدید ردعمل سامنے آیا جس پر احتجاج اور شاہراہیں بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا تاہم اس واقعے سے مودی سرکار کے امن کے دعوؤں کی دھجیاں اڑ گئیں۔
منی پور میں ریاستی خاموشی پر سوالات، مذہبی پیشواؤں کا قتل عام اور مسلح جتھوں کی بلا اشتعال جارحیت نے مودی حکومت کی فاسیشت سوچ کو عیاں کردیا۔
عالمی سطح پر جمہوریت کا ڈھنڈورا پیٹنے والا بھارت منی پور کے لوگوں کا خود دشمن نکلا۔

UK Announces Sanctions Over Israeli Settlement Activity
PTI Announces Long March on September 27
Major Changes in Pakistan’s Final Test Team - What Difference Will They Make?
Goods Transporters Announce 5% Fare Hike
FIR Registered in 9-Year-Old Girl’s Murder Case
Flour Prices Soar Across Pakistan, Including Karachi












