Attack on Iran stopped at Pakistan's request, now patience is running out, says US President
Posted By: Khan Baba on 16-05-2026 | 11:50:32Category: Political Videos, Newsامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کیا کہ ایران کے خلاف فیصلہ کن کارروائی بعض پاکستانی شخصیات کی درخواست پر مؤخر کی گئی جو ایران کے بہت قریب ہیں تاہم اب میرا صبر ختم ہوتا جا رہا ہے۔
چین سے واپسی کے دوران صدارتی طیارے ایئرفورس ون میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ ابتدا میں جنگ بندی کے حق میں نہیں تھا تاہم پاکستان کی خاطر یہ فیصلہ کیا گیا۔
انہوں نے پاکستانی وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کو شاندار شخصیات قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے اہم کردار ادا کیا۔

Operation Al-Azm Continues in Balochistan
ndh Government Spokesperson Reacts to Mustafa Kamal’s Statement
House Roof Collapses in Gujrat, Three Girls Trapped Under Rubble
Pakistan, Kuwait Ink Significant Bilateral Agreement
17 Hours of Torrential Rain - Many Areas of Gujarat Submerged
Heavy Rains Wreak Havoc, Floodwaters Everywhere











