Top Rated Posts ....
Search

After petrol and diesel, kerosene was also made cheaper

Posted By: Akram Khan on 16 hours agoCategory: Political Videos, News


پیٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کے تیل کی قیمت میں 7 روپے 23 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے۔

اوگرا کی جانب سے مٹی کے تیل کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق مٹی کےتیل کی نئی قیمت 311 روپے 73 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل مٹی کے تیل کی قیمت 318 روپے 96 پیسے فی لیٹر تھی۔

Comments...
Advertisement


Follow on Twitter

Popular Posts
Your feedback is important for us, contact us for any queries.