Farhan Saeed calls Saba Hameed Pakistan's Amresh Puri
Posted By: gzard on 17-05-2026 | 12:01:08Category: Political Videos, Newsپاکستان کے معروف گلوکار اور اداکار فرحان سعید نے سینئر اداکارہ صبا حمید کی شاندار اداکاری کی تعریف کرتے ہوئے انہیں پاکستان کی “امریش پوری” قرار دے دیا۔
فرحان سعید کو حال ہی میں ایک نجی شو میں بطور مہمان مدعو کیا گیا جہاں انہوں شو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے اپنے مقبول ڈرامے میرے ہمسفر میں صبا حمید کے کردار پر کھل کر اظہارِ خیال کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ ڈرامے کی کامیابی کے بعد انہوں نے صبا حمید کے ہاتھ چومے تھے کیونکہ وہ منفی کردار اس قدر حقیقت کے قریب ہو کر ادا کرتی ہیں کہ ناظرین کردار سے نفرت کرنے لگتے ہیں۔

Operation Al-Azm Continues in Balochistan
ndh Government Spokesperson Reacts to Mustafa Kamal’s Statement
House Roof Collapses in Gujrat, Three Girls Trapped Under Rubble
Pakistan, Kuwait Ink Significant Bilateral Agreement
17 Hours of Torrential Rain - Many Areas of Gujarat Submerged
Heavy Rains Wreak Havoc, Floodwaters Everywhere











