Sylhet Test - Bangladesh brings Pakistan to the brink of defeat, 437 runs required to win
Posted By: Akram on 18-05-2026 | 12:22:43Category: Political Videos, Newsپاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان سلہٹ میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میں میزبان ٹیم نے میچ پر اپنی گرفت مضبوط کرتے ہوئے پاکستان کو فتح کیلئے 437 رنز کا بڑا ہدف دے دیا ہے۔
خراب روشنی کے باعث تیسرے دن کا کھیل وقت سے پہلے ختم کردیا گیا، پاکستان اپنی دوسری اننگز کا آغاز چوتھے روز کرے گا۔
بنگلا دیش نے دوسری اننگز میں 390 رنز بنا کر پاکستان پر مجموعی طور پر 436 رنز کی برتری حاصل کی۔ پاکستان پہلی اننگز میں 232 رنز پر آؤٹ ہوگیا تھا جبکہ میزبان ٹیم نے اپنی پہلی باری میں 278 رنز اسکور کیے تھے۔

Operation Al-Azm Continues in Balochistan
ndh Government Spokesperson Reacts to Mustafa Kamal’s Statement
House Roof Collapses in Gujrat, Three Girls Trapped Under Rubble
Pakistan, Kuwait Ink Significant Bilateral Agreement
17 Hours of Torrential Rain - Many Areas of Gujarat Submerged
Heavy Rains Wreak Havoc, Floodwaters Everywhere











