Propaganda and terrorism cannot stop Pakistan's journey of development, says Field Marshal
Posted By: sadar on 19-05-2026 | 12:14:30Category: Political Videos, Newsکوئٹہ: چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی کا سفر پروپیگنڈا، جعلی خبروں یا بیرونی سرپرستی میں دہشت گردی سے نہیں روکا جا سکتا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ کا دورہ کیا جہاں کمانڈر کوئٹہ کور نے ان کا استقبال کیا۔
اس موقع پر فیلڈ مارشل عاصم منیر نے اپنے خطاب میں کالج کے اعلیٰ تربیتی معیار، فکری استعداد اور پیشہ ورانہ مہارت کو سراہتے ہوئے کہا کہ ادارے کے فارغ التحصیل افسران اپنی غیر معمولی کارکردگی اور پیشہ ورانہ وابستگی کے باعث نمایاں مقام حاصل کر رہے ہیں۔

Operation Al-Azm Continues in Balochistan
ndh Government Spokesperson Reacts to Mustafa Kamal’s Statement
House Roof Collapses in Gujrat, Three Girls Trapped Under Rubble
Pakistan, Kuwait Ink Significant Bilateral Agreement
17 Hours of Torrential Rain - Many Areas of Gujarat Submerged
Heavy Rains Wreak Havoc, Floodwaters Everywhere











