Top Rated Posts ....
Search

NAB takes major action against Bahria Town, thousands of acres of land frozen

Posted By: gadar on 15 hours agoCategory: Political Videos, News


ڈائریکٹر جنرل نیب کراچی کی جانب سے جاری کردہ منجمدی (فریزنگ) احکامات کی تعمیل میں ڈپٹی کمشنر جامشورو نے پولیس کی نفری اور محکمہ جنگلات حکومتِ سندھ کے کنزرویٹر کے ہمراہ دیہہ مول تعلقہ تھانہ بولا خان نیز بحریہ ٹاؤن (بی ٹی کے) 2 ضلع جامشورو کی زمین کا قبضہ لے لیا ہے۔

ایک اور کارروائی میں ڈپٹی کمشنر ضلع ملیر نے بھی ایک دوسرے فریزنگ آرڈر کی تعمیل میں علی ولا کو سیل کر دیا ہے۔

Comments...
Your feedback is important for us, contact us for any queries.